• news

بے نظیر بھٹو قتل کیس‘ سپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے اور گواہوں کی عدم موجودگی پر سماعت 5 اپریل تک ملتوی

راولپنڈی (آ ن لا ئن) سنٹر ل جیل اڈ یا لہ میں سا بق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کرنیوالی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جئیہ نے سپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے چوہدری اظہر اور استغاثۃ کے گواہوں کی عدم موجودگی کے  باعث کیس کی سماعت  5اپر یل تک ملتوی کر دی ہے۔ چوہدری اظہر کی جانب سے ایف آئی اے حکا م نے عدالت کو بتا یا کہ چوہدری اظہر کو سیکورٹی نہیں مل سکی جس کے باعث وہ عدالت نہیں آسکے۔

ای پیپر-دی نیشن