• news

سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ کو دل کا دورہ

ڈیرہ غازیخان(آئی این پی) پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ سردار دوست محمد کھوسہ کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے ابتدائی ٹیسٹ کے بعد انکی حالت کو خطرے سے باہر بتائی ہے تاہم انکے مزید ٹیسٹ کئے جائینگے۔ کھوسہ خاندان کے مطابق سردار دوست محمد کھوسہ کو حالت بہتر ہونے پر بہتر علاج کیلئے لاہور منتقل کردیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن