• news

کئی اعلیٰ شخصیات کے ریفرنس مکمل کرکے عدالتوں کو بھجوا دیئے ہیں: چیئرمین نیب

گجرات (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین نیب قمر زمان کا کہنا ہے کہ نیب میں بطور چیئرمین تقرری کو چیلنج کرنا سیاسی جماعتوں کا قانونی اور جمہوری حق ہے۔گجرات میں میڈیا سے بات چیت کرتے قمر زمان کا کہنا تھا کئی اعلیٰ شخصیات کے ریفرنس مکمل کرکے عدالتوں کو بھجوا دیئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا تعلیم اور صحت ہر شہری کا بنیادی حق ہے، حکومت اور نجی ادارے اپنا مؤثر کردار ادا کرسکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن