دودھ، شہد کی نہریں بہا دینے کے دعوے کرنیوالے عوام سے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں: قمر کائرہ
لاہور+ ڈنگہ (این این آئی+ نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے عام انتخابات سے قبل عوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے کے دعوے کرنیوالے آج عوام سے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔