کے ای ایس سی کی نومبر، دسمبر، جنوری کے ٹیرف میں تبدیلی کی درخواست، نیپرا آج سماعت کریگی
کراچی (آئی این پی) نیپراکے ای ایس سی کی طرف سے نومبر، دسمبر 2013ء اور جنوری 2014ء میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت ٹیرف میں تبدیلی کیلئے دی گئی درخواستوں کی آج پیرکو کراچی میں سماعت کریگی۔