• news

لاہور ہائیکورٹ میں آئی پی پیز کو فراہم 480 ارب روپے کے آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور آئی پی پیز کو 480 ارب روپے کے آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کیس کی سماعت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن