اجتماعی قبریں‘ نعشوں کی اصل تعداد کو چھپایا جارہا ہے: نصر اﷲ بلوچ
اسلام آباد ( نامہ نگار) بلوچستان کے ضلع خضدار مےں مزےد اےک اجتماعی قبر کی بر آمدگی کے بعد ملنے والی لاشوں کی تعداد 16ہوگئی۔ ضلع خضدار مےں اجتماعی قبروں سے پہلے تےرہ لاشےں بر آمد ہوئےں تھےں۔ وائس فار بلوچ مسنگ کا موقف تھا پہلی مرتبہ اجتماعی قبروں کی درےافت کے وقت ڈی سی او خضدار نے کہا تھا لاشوں کی تعداد 25 ہے۔ وائس فار بلوچ مسنگ کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نعشوں کی اصل تعداد کو چھپایا جا رہا ہے۔
نصر اﷲ بلوچ