لاڑکانہ کے قریب ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے صوبائی جنرل سیکرٹری خالد سومرو زخمی
لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) لاڑکانہ کے قریب جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود سومرو گاڑی پر ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے معمولی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر خالد گاڑی کے شیشے لگنے سے زخمی ہوئے۔ ڈاکٹر خالد ساتھیوں کے ہمراہ رتو ڈیرو سے لاڑکانہ جا رہے تھے۔
خالد سومرو