• news

مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ غلط نہیں تھا ‘تحریری سمجھوتے کی خلاف ورزی ہوئی: ممتاز بھٹو

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما مسلم لیگ ن ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ غلط نہیں تھا۔ تحریری سمجھوتے کی خلاف ورزی ہوئی۔ مسلم لیگ ن نہیں چھوڑی، عوام کیلئے کام نہیں کر سکے تو وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے عہدے چھوڑ دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن