• news

مریم نواز نے باضابطہ سیاست میں آنے پر غور شروع کر دیا: ذرائع

اسلام آباد (آصف بشیر چودھری/ دی نیشن رپورٹ) وزیراعظم ڈاکٹر نواز شریف کی بیٹی مریم  باضابطہ طور پر قومی سیاست میں حصہ لینے کیلئے ذہن تیار کر رہی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے ایک باخبر ذرائع نے دی نیشن کو بتایا کہ مریم نواز باضابطہ طور پر قومی سیاست میں حصہ لینے پر غور کر رہی ہیں اور وہ کسی پبلک آفس کا چارج سنبھالنے پر بھی غور کر رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن