مشہد میں سینکڑوں ایرانیوں کا پاکستانی قونصل خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ مغوی محافظوں کی بازیابی کا مطالبہ
تہران (آئی این پی) ایرانی حکومت کی ایما پر مشہد میں پاکستان مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی سینکڑوں ایرانیوں نے پاکستانی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مغوی ایرانی محافظوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔