• news

درہ خنجراب تجارتی، سفری سر گرمیوں کیلئے کھول دیا گیا

خنجراب (این این آئی) درہ خنجراب تجارتی اورسفری سر گرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پاکستان، چین سرحد پر واقع درہ خنجراب کو تجارتی اور سفری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کے تحت سرحد ہر سال یکم اپریل کو کھولی اور 30 نومبر کو بند کردی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن