• news

پروین رحمان قتل کیس: انکوائری کمشن کو تحقیقات مکمل کرنے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کی انکوائری کرنیوالے کمشن کو تحقیقات مکمل کرنے کیلئے مزید دو ہفتوں کا وقت دیدیا ہے، عدالت نے قرار دیا یہ ایک خاتون سماجی کارکن کے قتل کا معاملہ ہے جس میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن