• news

جرمنی: شامی انتہا پسندوں سے مبینہ روابط خاتون سمیت تین مشتبہ افراد گرفتار

بر لن (آن لائن) جرمن پولیس نے دارالحکومت برلن سمیت تین مختلف شہروں میں چھاپے مارکر  شامی باغیوں سے مبینہ تعلقات رکھنے والے خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن