مشرف کو دوسرا ریمنڈ ڈیوس بنانے کی حکمت عملی تیار ہے: حافظ حسین
اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف پر فرد جرم فرد واحد پر نہیں بلکہ مردان کثیر کیلئے بھی ہے ، فیصل عرب بمقابلہ سعودی عرب سیمی فائنل میں پچ سعودی عرب کا ساتھ دے گی۔پرویز مشرف کو دوسرا ریمنڈ ڈیوس بنانے کی حکمت عملی تیار ہے۔