• news

قاہرہ یونیورسٹی میں ہنگامے‘ آٹھ افراد ہلاک‘ کئی گاڑیاں نذر آتش

قاہرہ (ثناء نیوز) قاہرہ یونیورسٹی میں ہنگاموں کے دوران 8 افراد ہلاک ہو گئے، کئی گاڑیوں کوآگ لگا دی گئی، صدارتی امیدوار کے طور پر جنرل عبدالفتاح السیسی سامنے آ چکے ہیں کہا جا رہا ہے کہ وہ آسانی سے انتخابات جیت سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن