راجیو گاندھی قتل کیس: 3مجرموں کی نظر ثانی درخواست مسترد
نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ راجیو گاندھی قتل کیس میں تینوں مجرموں کو سزائے موت کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔