نیٹو نے روس کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا
برسلز (رائٹرز) یوکرائن کے خود مختار علاقے کریمیا سے الحاق کے ردعمل میں نیٹو نے روس کے ساتھ فوجی اور سویلین شعبے میں تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ نیٹو وزرائے خارجہ کے برسلز میں اجلاس کے دوران کیا گیا۔