مارچ کے مہینے کے دوران مہنگائی میں ساڑھے 8 فیصد اضافہ ہوا
اسلام آباد (ثناء نیوز) مارچ کے دوران مہنگائی میں ساڑھے 8 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق مہنگائی کی شرح گزشتہ سال کی سطح پر رہی تاہم جولائی 2013ء سے مارچ 2014ء کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 8.64 فیصد اضافہ ہوا۔