• news

میجر جنرل طاہر جاوید خان ایکوسٹرین اینڈ ٹینٹ پیگنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹرجنر ل پاکستان رینجرز پنجاب میجرجنرل طاہرجاوید خان ایکوسٹرین اینڈ ٹینٹ پیگنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے جبکہ سیکٹر کمانڈرستلج رینجرز پنجاب بریگیڈئر نجیب عامرگل ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین کی ذمہ داری نبھائیں گے ۔ ایکوسٹرین اینڈٹینٹ پیگنگ ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداروں میں محمدسلمان کوآرڈینیٹراورعابدترین سیکرٹری ہوںگے۔

ای پیپر-دی نیشن