• news

اسلام آباد ہائیکورٹ‘ مولانا عبدالعزیز کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کی درخواست کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کیلئے دائر درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت  کیلئے ملتوی کردی۔

ای پیپر-دی نیشن