• news

ای سی ایل‘ پرویز مشرف کا ’’معاملہ‘‘ گھوم پھر کر سپریم کورٹ میں ہی جائیگا

اسلام آباد (صلاح الدین خان سے) حکومت کا آئین اور عدالتوں کو بائی پاس نہ کرتے ہوئے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا درست اور بروقت فیصلہ ہے۔لگتا ہے ای سی ایل، پرویز مشرف کا معاملہ گھوم پھر کر سپریم کورٹ میں ہی جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن