• news

یمن: القاعدہ جنگجوئوں کا فوجی ہیڈکوارٹرز پر دھاوا‘ جھڑپ‘ 6 اہلکاروں سمیت 20 ہلاک

جدہ (اے ایف پی) القاعدہ کے جنگجوؤ نے ضلع عدن میں فوجی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کر  دیا جس کے بعد شدید جھڑپ ہوئی 6 فوجی، 7 سالہ بچہ ،  2 بڑی اور 11 جنگجو مارے گئے جس عمارت کو نشانہ بنایا گیا اس کے قریب رپورٹ  صدر، انٹیلی جنس، پولیس ہیڈ کوارٹرز اور دیگر اہم عمارتیں ہیں سکیورٹی حکام نے بتایا ایک خود کش بمبار نے بیس کے گیٹ پر کار بم دھماکہ  کیا پھر اس کے ساتھ پل پڑے  اور انہوں نے عمارت پر ہلہ بول دیا جس سے سراسمیگی پھیل گئی اور طویل جھڑپ میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن