• news

پرویز مشرف کو باہر بھیجنے کیلئے نواز شریف سعودی دبائو نظرانداز نہیں کر سکتے: حافظ حسین

جیکب آباد (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما سابق سنیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو باہر بھیجنے کیلئے نوازشریف سعودی دبائو نظرانداز نہیں کرسکتے۔ پرویز مشرف کے حوالے سے عدالت نے ’’فرد جرم‘‘ ’’فرد واحد‘‘ پر عائد کی ہے کیونکہ پرویز مشرف ریٹائرمنٹ کے بعد فرد واحد ہے اور اس کا اپنے سابقہ ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن