• news

وفاقی حکومت کہے تو خیبر پی کے میں مذاکرات کی میز سجانے کو تیار ہیں، صوبے کیلئے مالیاتی پیکیج کا اعلان کیا جائے: سراج الحق

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سینئر وزیر خیبر پی کے سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کہے تو خیبر پی کے میں مذاکرات کی میز سجانے کیلئے تیار ہیں۔ جنگ نے معاشی مشکلات سے دوچار کیا ہے۔ وفاقی حکومت صوبے کیلئے پیکیج کا اعلان کرے۔ مرکزی حکومت ہمیں کہہ دے تو مذاکرات کا بندوبست کر سکتے ہیں۔
سراج الحق

ای پیپر-دی نیشن