• news

مشرف ، بلاول بھٹو اور ایم کیو ایم بڑے اہداف ہیں: کالعدم تنظیم جنداللہ

 اسلام آباد (اے این این) کالعدم تنظیم جنداللہ نے کہاہے کہ پرویز مشرف ، بلاول بھٹو اور ایم کیو ایم اس کے بڑے اہداف ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کا جنداللہ کے ترجمان نے کہا کہ حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان اب بھی برقرار ہے، ہم اس پر سختی سے کاربند ہیں تاہم بڑا ٹارگٹ حاصل کرنے کی کوششیں جاری رہیں گی، پرویز مشرف ، بلاول بھٹو اور ایم کیو ایم ہمارے بڑے اہداف ہیں۔
جنداللہ

ای پیپر-دی نیشن