مشرف کے باہر جانے نہ جانے میں پی پی کا کوئی کردار نہیں‘ عدالتیں فیصلہ کریں گی: یوسف رضا گیلانی
سکھر (نامہ نگار) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدالتیں اور حکومت سابق صدر پرویز مشرف کے ملک سے باہر جانے یا نہ جانے کا فیصلہ کریں گی۔پی پی کا کوئی کردارنہیں ہے۔