• news

بھارتی وزیر برائے ٹیکسٹائل آندھرا پردیش کی تقسیم پر احتجاجاً مستعفی ہو گئے

حیدر آباد  (اے پی پی) بھارت کے وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل کاوری سامبا سوا رائو آندھرا پردیش کی تقسیم پر احتجاجاً مستعفی ہو گئے۔ استعفیٰ وزیراعظم منموہن سنگھ کو بھجوا دیا۔

ای پیپر-دی نیشن