• news

سعودی حکومت نے یکم رجب سے عمرہ زائرین کی مدت قیام 15 روز کر دی

ملتان (رضیہ بیگ سے) سعودی حکومت نے یکم رجب (یکم مئی 2014) سے عمرہ زائرین کیلئے حجاز مقدس میں قیام کی مدت 15 روز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں عمرہ کمپنیوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن