سردار مہتاب احمد خان کو خیبر پی کے کا نیا گورنر مقرر کردیا گیا ‘10 اپریل کو حلف اٹھائیں گے
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سردار مہتاب احمد خان کو خیبر پی کے کا نیا گورنر مقرر کردیا گیا۔ سردار مہتاب احمد خان 10 اپریل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ گورنر شوکت اللہ 9 اپریل کو سبکدوش ہوجائیں گے۔