وزیراعظم ’’باؤ فورم فار ایشیا‘‘ میں شرکت کیلئے 9 اپریل کو چین جائیں گے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم ڈاکٹر نواز شریف باؤ فورم میں شرکت کیلئے 9 اپریل کو چین جائیں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق باؤ فور فار ایشیا 9 سے 11 اپریل تک چین میں ہو گا۔ وزیراعظم چین کی دعوت پر فورم میں شرکت کر رہے ہیں۔