غیر عسکری طالبان کے بدلے شہباز تاثیر علی حیدر گیلانی کو رہا کیا جانا چاہئے تھا: رحمان ملک
کراچی (آئی این پی) پیپلز سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ غیر عسکری طالبان کی رہائی کے بدلے شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی کو بھی رہا کیا جانا چاہئے تھا۔ ٹوئٹر پیغام میں کہا علی حیدرگیلانی اور شہباز تاثیر بھی غیر جنگجو ہیں۔