• news

کڈنی ڈائیلاسز کی پروکٹس اور سروسز فراہم کرنے والی کمپنی فریزنیس میڈیکل کیئر کی سالانہ کانفرنس

لاہور (پ ر) فریزینس میڈیکل کیئر پاکستان نے اپنی تین روزہ سالانہ کانفرنس کا انعقاد لاہور میں کیا۔ اگرچہ اس کانفرنس کا بنیادی مقصد ادارے کی گزشتہ سال کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور اگلے سال اپنی کارکردگی کا بہتر بنانے کی منصوبہ بندی کرنا ہوتا ہے مگر فریزینس میڈیکل کیئر پاکستان کی ٹیم کو کڈنی ڈائیلاسس کے جدید رجحانات سے آگاہ کرنا بھی ہوتا ہے۔ اس مقصد کیلئے ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر جاوید نصیر قریشی نے اپنے ریجنل ہیڈآفس ہانگ کانگ سے ایشیاء پیسفک کی مارکیٹنگ ٹیم کو مدعو کر رکھا تھا جنہوں نے کمپنی کے سٹاف کو کڈنی ڈائیلاسس کے جدید وجحات اور چیلنجز سے روشناس کرایا۔

ای پیپر-دی نیشن