• news

ایچ وی اے سی آر کے زیراہتمام نمائش ایکسپو سنٹر میں جاری

لاہور (کامرس رپورٹر) ہیٹنگ، وینٹی لیشن، ایئرکنڈیشنگ، ریفریجریشن (ایچ وی اے سی آر) سوسائٹی کے زیراہتمام ایکسپو سنٹر لاہور میںجاری 21ویں نمائش اور کانفرنس کے دوسرے روز بھی اندرون اور بیرون ممالک سے مینو فیکچررز اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مختلف مصنوعات میں اپنی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ مختلف ممالک سے آئے ہوئے مینو فیکچررز نے پاکستانی مینو فیکچررز کی طرف سے تیار کی جانے والی مصنوعات کی تعریف کی ۔

ای پیپر-دی نیشن