• news

صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل نے 333 محنت کشوں کو گھروں کی چابیاں دیدی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے ) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے ڈیفنس روڈ پر وراقع لیبر کالونی میں 333 محنت کشوں کو گھروں کی چابیاں دیں جس میں معذوروں، خواتین اور بزرگوں کیلئے خاص کوٹہ مختص کیا گیا تھا صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی دلی خواہش ہے کہ مزدوروں اور ان کی فیملیز کو زیادہ سے زیادہ مراعات دی جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن