• news

جسونت سنگھ ساڑھے گیارہ کروڑ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک‘ آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑینگے

نئی دہلی(آن لائن) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رہنماجسونت سنگھ ساڑھے گیارہ کروڑ روپے مالیت کے اثاثوں اور رقم کے مالک ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بی جے پی سے نکالے گئے رہنما جسونت سنگھ جو کہ اب راجستھان کے حلقے بارمر سے لوک سبھاکے انتخابات میں آزاد امیدوارکی حیثیت سے حصہ لے رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن