• news

حیدر آباد دکن: گلے پر بلیڈ پھیر کر طیارے میں مسافر کا اقدام خود کشی

حیدر آباد  /دکن(نوائے وقت رپورٹ) بھارتی شہر حیدر آباد دکن ائرپورٹ پر بھارتی طیارے میں مسافر نے خود کشی کی کوشش کی بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں موجود مسافر نے باتھ روم میں بلیڈ کے ذریعے اپنا گلا کاٹ لیا۔

ای پیپر-دی نیشن