پاکستان ایران زیرو پوائنٹ تجارت کیلئے کھول دیا گیا
چاغی (اے این این) عوام کے بے حد اصرار کے بعد پاکستان، ایران زیرو پوائنٹ کو ہرقسم کے تجارتی علاقے کیلئے کھول دیاگیا جس سے عوام میں خوشی کی لہر پیدا ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، ایران بارڈر پر واقع زیر پوائنٹ جو گزشتہ کچھ عرصے سے کسی بھی دہشت گردی کے واقعہ اور عید نوروز کی وجہ سے بند کیاگیا تھا۔