عمران خان میرٹ کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں: عبدالکریم کلواڑ
لاہور (پ ر) تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری فنانس عبدالکریم کلواڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت ملک میں میرٹ کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔ عمران خان نے قومی ایشوز پر دو ٹوک مو¿قف اپنا کر عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ اگر انتحابات میں ہمارا راستہ روکنے کی سازش نہ ہوتی تو تحریک انصاف تاریخ ساز کامیابی حاصل کرتی۔