• news

ریسلنگ مینیا: انڈر ٹیکرکو 21 سال بعد شکست ‘ شائقین سکتے میں آ گئے

نیو آرلینز(نوائے وقت نیوز) مشہور ریسلر انڈر ٹیکر کو 21 سال بعد شکست انڈر ٹیکر کی شکست پر ریسل مینیا میں شائقین سکتے میں آ گئے۔ بروک لیرنر نے انڈر ٹیکر کو چاروں شانے چت کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن