• news

فلم انڈسٹری کو اپنوں نے ہی ختم کیا : جاوید شیخ

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکار و ہدایت کار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بھلائی اور بحالی دونوں کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے‘ بیان بازیاں اور باتیں ہر کوئی کر لیتا ہے اب عملی اقدمات کرنا ہونگے۔ ہماری فلم انڈسٹری کو اپنوں نے ہی ختم کیا اور آج سب ملکر باتوں کی بجائے کام کر رہے ہوتے۔

ای پیپر-دی نیشن