• news

شفقت چیمہ نے اپنے لئے نئے اور منفرد کرداروں کی تلاش شروع کر دی

لاہور(آئی این پی) اداکار شفقت چیمہ نے اپنے لئے نئے اور منفرد کرداروں کی تلاش شروع کر دی۔ میں مسلسل ولن اور بدمعاشوں کے کردار ادا کر کے کر کے تھک چکا ہوں اب میں نئے اور منفرد کردار لکھواﺅں گا۔ میں نے ولن سے ہٹ کر جب بھی کوئی کردار ادا کیا تو فلم بینوں نے میرے کردار کو بہت پسند کیا اس لئے میرا دل چاہتا ہے کہ میرے طویل فنی تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے مجھے نئے کردار دیئے جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن