امریکہ کا لاہور میں اپنے قونصلیٹ کو دوبارہ کھولنے ،سکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ
لاہور (آئی این پی) امریکہ نے لاہور میں قونصلیٹ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا، بم پروف کھڑکیاں اور شیشے امریکہ سے آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سکیورٹی کے فول پروف انتظام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔