• news

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ایک ہزار نئے یوٹیلیٹی سٹورز کھولنے کا فیصلہ

لاہور( آئی این پی) وفاقی حکومت کا پنجاب سمیت ملک کے چاروں صوبوں میں عوام کو سستے داموں اشیاء کی فراہمی کیلئے ملک بھر میں ایک ہزار نئے یوٹیلیٹی سٹورز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نئے سٹورز کے قیام کا مقصد عوام کو کم قیمت معیاری اشیا کی فراہمی ہے، نئے سٹورز کے قیام میں شہروں کے ساتھ دور دراز کے علاقوں کو بھی ترجیح دی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن