• news

بیلجئم کے الیکشن میں پاکستانی بھرپور شرکت کریں: کاروباری شخصیت اکبر گوہر

برسلز (نامہ نگار) صحافی و ممتاز کاروباری شخصیت محمد اکبر گوہر پاکستان کا اپنا دورہ مختصر کر کے واپس برسلز پہنچ گئے۔ اکبر گوہر نے برسلز پہنچ کر مختلف سیاسی سماجی شخصیات سے ملاقات کر کے آئندہ بیلجیئم کے انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی انہیں اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کو نہ صرف حصہ لینا ہو گا۔ بلکہ انیں کامیاب بنانے میں کردار ادا کرنا ہو گا تاکہ ہم پامکستانی اپنا وقار بلند کر سکیں۔ محمد اکبر گوہر نے کہا کہ امین الحق اس وقت انتہائی موزوں امیدوار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن