• news

منور حسن کی امارت کے انتخابات میں 5 ہزار ارکان کی طرف سے ووٹ کا حق استعمال نہ کرنے پر تشویش

لاہور (خصوصی نامہ نگار)سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے امارت کے انتخابات میں 5 ہزار سے زائد ارکان جماعت کی جانب حق رائے دہی استعمال نہ کرنے کے معاملہ کو تشویشناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے ووٹ نہیں دیا ان سے باز پرس ہونی چاہئے کیونکہ ووٹ کا استعمال نہ کرنا اہم معاملہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن