• news

اچھرہ : رات گئے دھماکہ تین افراد زخمی کئی دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان

لاہور (خبر نگار) گذشتہ رات دو بجے کے قریب اچھرہ میں ایک دھماکہ سنا گیا۔ پولیس تفصیلات اکٹھی کرنے کی کوشش کر رہی ہے

ای پیپر-دی نیشن