• news

خوراک اچھی طرح چبا کر کھانا صحت کے لئے فائدہ مند ہے: ماہرین

ٹوکیو (نیٹ نیوز) طبی ماہرین کا کہنا ہے خوراک اچھی طرح چبا کر کھانا صحت کیلئے فائدہ مند ہوتا ہے۔ جاپان میں ہونے والی تحقیق کے مطابق زیادہ تیزی سے کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن