• news

ٹائٹینک کے ڈوبنے کی وجہ چاند بنا: برطانوی سائنسدان

لندن (بی بی سی اردو) برطانوی سائنسدانوں نے مفروضے کو رد کر دیا کہ ٹائٹینک برفانی تودوں کی وجہ سے ڈوبا۔تیز ہواؤں اور لہروں کی وجہ سے یہ تودے شمال کی جانب بڑھے،یہ سمندری لہریں اس وقت زیادہ ہوتی ہیں جب چاند کا زمین سے فاصلہ کم ہو جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن