• news

تربت: وزیراعلی کی رہائشگاہ کے قریب ہوٹل پر چھاپہ بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

تربت (نوائے وقت  رپورٹ) بلوچستان کے ضلع تربت میں وزیر اعلی کی رہائشگاہ کے قریب ہوٹل سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے آٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈی پی او تربت بشیر بروہی نے بتایاکہ  ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن